نو آبادیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نو آبادی بنانے کا عمل، کسی علاقے یا ملک پر قبضہ کر کے حکومت کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نو آبادی بنانے کا عمل، کسی علاقے یا ملک پر قبضہ کر کے حکومت کرنا۔